رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکی سیاست میں پاکستانی امریکینز کا کردار


2016ء امریکہ میں صدارتی انتخابات کا سال ہے اور رواں برس نومبر میں امریکہ کے نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔۔۔ پاکستانی امریکینز امریکی سیاست کو کس طرح دیکھتے ہیں اور کس طرح سے اس سیاسی نظام کا حصہ بن رہے ہیں، اس حوالے سے تفصیل دیکھیئے وڈیو رپورٹ میں۔۔۔

XS
SM
MD
LG