رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

حکومت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی: وزیر داخلہ


پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ’’ایگزٹ کنٹرول لسٹ‘‘ سے نکالنے کا فیصلہ کیاہے، جس کے بعد اب وہ ملک سے باہر جا سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG