رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستان کی صف اول کی کراٹے فیملی


پاکستان میں کرکٹ یا ہاکی کو ہی سب سے مشہور کھیل سمجھا جاتا ہے، لیکن اب یہاں جوڈو کراٹے سیکھنے والوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ ہمارے نمائندے نے پاکستان کی صف اول کی کراٹے فیملی یعنی تائی فیملی سے ان کے ٹریننگ سینٹر میں بات چیت کی۔ آئیے ان کی رپورٹ دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG