رسائی کے لنکس

کراچی پریس کلب پر مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی


کراچی پریس کلب پر مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:31 0:00

کراچی پریس کلب پر اتوار کو مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور باہر کھڑی ایک نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کو نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی۔ پریس کلب کی انتظامیہ کے مطابق مشتعل افراد پریس کلب کے اندر گھس کر عمارت کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔

XS
SM
MD
LG