رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لاہور سانحہ: زخمی ہونے والے ایک نوجوان کے تاثرات


لاہور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے نومی قمر نے پروگرام ’جہاں رنگ ‘کے لئے سانحہ لاہور میں زخمی ہونے والے متاثرین اور انھیں علاج کی سہولت فراہم کرنے والے ڈاکٹرز کے انٹرویو پر مبنی ویڈیو ریکارڈ کی جس میں متاثرہ زخمی نے بتایا کہ وہ ایسٹر کے موقع پر پارک گیا تھا جہاں دھماکہ میں وہ زخمی ہوا اور اس کا بھائی ہلاک ہوگیا۔ اسپتال میں موجود ایک ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج کی مکمل سہولت فراہم کی جارہی ہے اور عملہ نہایت جانفشانی سے متاثرین کا علاج کررہا ہے۔

XS
SM
MD
LG