رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

صبا سے کچھ تو کہو!


چلئے ایک ایسی مجلس میں، جہاں آنے والے مسکراہٹیں بکھیرنے کے لئے لطیفوں کا خصوصی سٹاک اپنے پاس رکھتے ہیں ۔ شاعری سناتے ہیں ۔ ۔ کمپیوٹر سیکھتے ہیں، یوگا کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے دل کی کچھ باتیں کرتے ہیں ۔ جی ہاں یہ کوئی عام سا سوشل کلب نہیں ۔ تفصیلات تابندہ نعیم کی اس وڈیو رپورٹ میں ۔۔۔

XS
SM
MD
LG