رسائی کے لنکس

'ای بے' پر پاکستانی وزیراعظم برائے فروخت


'ای بے' پر پاکستانی وزیراعظم برائے فروخت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:16 0:00

کارآمد اور استعمال شدہ چیزیں بیچنے کے لیے بہت سے لوگ "ای بے" اور دیگر ویب سائٹس استعمال کرتے ہیں۔ لیکن گزشتہ دنوں اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی جب کسی منچلے نے 'ای بے' پر پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی "فروخت" کا اشتہار دے دیا۔

XS
SM
MD
LG