رسائی کے لنکس

’پاک سرزمین پارٹی‘ کے پہلے جلسہٴ عام کی تیاریاں عروج پر


کراچی میں نئی عوامی پارٹی بننے کی جدوجہد میں مصروف سابق ناظم مصطفیٰ کمال کی نومولود ’پاک سرزمین پارٹی‘ اتوار کو اپنا پہلا سیاسی جلسہ منعقد کرنے والی ہے۔ باغ جناح کراچی میں ہونے والی ریلی کے لئے نیا ہفتہ شروع ہوتے ہی تیاریوں کا آغاز ہوگیا تھا اور اس وقت یہ تیاریاں عروج پر ہیں

XS
SM
MD
LG