رسائی کے لنکس

کراچی: شدید گرمی کا پہلا روز، ایک شخص ہلاک


کراچی: شدید گرمی کا پہلا روز، ایک شخص ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

کراچی میں ’ہیٹ ویو‘ کا پہلا ہی روز ایک قیمتی انسانی جان لے گیا، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ان اطلاعات کے باعث شہریوں میں ایک انجانہ سا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پہلا روز شہریوں نے کس طرح گزارا، اس کی جھلک دیکھنے کے لئے، کلک کیجیئے:

XS
SM
MD
LG