رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستانی کراٹے چیمپئین کلثوم ہزارہ


قومی کراٹے چیمپئین کلثوم ہزارہ کا خواب ہے کہ وہ ملک و قوم کو آئندہ اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈل کا تحفہ دیں گی۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی بات چیت میں کلثوم ہزارہ اپنی کامیابیوں اور جدوجہد کے بارے میں بتاتی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں اس وڈیو رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG