رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

خوبصورت آواز کے مالک محمد اسلم


خوبصورت آواز کے مالک محمد اسلم جنہیں سوشل میڈیا کی ایک وڈیو کلپ نے ایک ہیرو بنا دیا۔ آج وہ برصغیر کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر کے کہنے پر رکشہ کا اسٹئیرنگ چھوڑ کر مائیک کے سامنے اپنی آواز کا جادو جگانے کو تیار ہیں۔

XS
SM
MD
LG