رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

محمد علی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: عامر خان


پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں محمد علی کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھی شرکت کی۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ محمد علی کو دیکھ کر ہی اُنھوں یہ کھیل شروع کیا۔ (ویڈیو رپورٹ: احمد چندا، واجد حسین، رضوان عزیز)

XS
SM
MD
LG