رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی میں عید کا جشن


ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بدھ کو جوش و جذبے کے ساتھ عید منائی گئی۔ جگہ جگہ نماز کے اجتماعات ہوئے، جبکہ بچوں نے سیر سپاٹے کے ساتھ ساتھ اپنی ’عیدی‘ سے جھولے بھی جھولے اور دل بھر کر مزے دار چیزیں بھی کھائیں۔ ویڈیو کلپ ملاحظہ کیجئے:

XS
SM
MD
LG