رسائی کے لنکس

کراچی: کافی عرصے کی علالت کے بعد ایدھی چل بسے


بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد جمعے کی رات انتقال کرگئے۔ وہ گردے کے عارضے اور دیگر بیماریوں میں مبتلا رہے وہ کئی روز سے کراچی کے ایس آئی یو ٹی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انتقال کےبعد ان کی میت کو ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا

XS
SM
MD
LG