رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس


ایم کیو ایم کے رہنماؤں رؤف صدیقی اور نامزد میئر کراچی وسیم اختر کی گرفتاری کے خلاف رابطہ کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران کراچی آپریشن پر ایک بار پهر سوال اٹهاتے ہوئے اس کارروائی کی مذمت کی اور حکومتِ پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل کی۔ خرم ریاض کی وڈیو رپورٹ دیکھئیے:

XS
SM
MD
LG