رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کیا ڈیٹنگ ’حلال‘ بھی ہو سکتی ہے؟


دنیا بھر کے مسلمانوں میں ’حلال ڈیٹنگ‘ ایک نئے رواج کے طور پر سامنے آیا ہے۔۔۔ حلال ڈیٹنگ کیا ہے اور مسلمانوں کے لیے کیوں ضروری ہے؟ مدیحہ انور نے ملاقات کی فلزا ستی اور عبید اکرم سے جنہوں نے ’حلال ڈیٹنگ‘ کے ذریعے شادی کی اور اب امریکہ میں خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔

XS
SM
MD
LG