رسائی کے لنکس

پاکستان دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہا ہے: اعزاز چوہدری


پاکستان دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہا ہے: اعزاز چوہدری
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:40 0:00

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان دیگر ملکوں کے مقابلے میں دہشت گردی کے انسداد کی زیادہ کوششیں کر رہا ہے اور دنیا اس کی کوششوں کی معترف ہے۔

XS
SM
MD
LG