رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

براہمداغ کو واپس لانے کے لیے ’انٹرپول‘ سے رابطہ کریں گے: چوہدری نثار

  • واجد حسین

پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کو ملک واپس لانے کے لیے بین الاقوامی پولیس ’انٹرپول‘ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG