رسائی کے لنکس

سندھ کے آثار قدیمہ اور سیاحت کا فروغ


سندھ کے آثار قدیمہ اور سیاحت کا فروغ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:19 0:00

نیشنل میوزیم کراچی کے ڈائریکٹر محمد شاہ بخاری کہتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں مکلی اور موہن جو د اڑو کے آثار قدیمہ سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات سیاحت کے عالمی دن کے مناسبت سے کراچی میں ہونے والے ایک پروگرام کے موقعے پر کہی۔ تفصیل منسلک ویڈیو میں ملاحظہ کیجئیے.

XS
SM
MD
LG