رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

روسی افواج کی شام میں موجودگی کا ایک سال

  • ندیم یقعوب

ہنگامی امداد فراہم کرنے والی ٹیمیں ملبے تلے ایک لڑکی کو نکالنے اور اُس کی جان بچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ روسی افواج کی شام میں موجودگی کو ایک سال ہوچکا ہے۔ ’سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے ایک اندازے کے مطابق، پچھلے ایک برس کے دوران حلب کی لڑائی میں 3000سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

XS
SM
MD
LG