رسائی کے لنکس

کہانی پاکستانی:پھلوں کے گلدستے دیکھے ہیں کبھی؟


کہانی پاکستانی:پھلوں کے گلدستے دیکھے ہیں کبھی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:25:00 0:00

کہانی پاکستانی میں اس ہفتے ملاقات کیجئے ایسے کامیاب پاکستانیوں سے جو کہیں پھلوں کے گلدستے بنا کر ملین ڈالر کمارہے ہیں،کہیں امریکی سکولوں میں طلباء کو ہاکی کھیلنا سکھا رہے ہیں ،اور کہیں کسی انوکھے آئیڈیئے کو کامیاب کاروبار میں بدل رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG