رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لیگ آف وومن ووٹرز


لیگ آف وومن ووٹرز ایک غیر جانبدار سیاسی ادارہ ہے۔ جو گذشتہ 96 برس سے ہر عمر، ہر رنگ و نسل اور قومیت کے امریکی ووٹر کو انتخابی عمل کا حصہ بنا رہا ہے۔ یہ ادارہ انٹرنیٹ اور آن لائن رجسٹریشن کے دور میں کس طرح ووٹروں کو انتخابی عمل میں شریک کرتا ہے؟ نیلوفر مغل کی وڈیو رپورٹ میں دیکھئے۔

XS
SM
MD
LG