رسائی کے لنکس

زندگی 360:امریکی ووٹر اور معاشی پالیسیاں


تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کو جن چیلنجز کا سامنا ہوگا ،ان میں سے ایک معیشت بھی ہے ۔ وہ کون سے معاشی مسائل ہیں، جن کو نظر میں رکھتے ہوئے امریکی ووٹر اپنے ووٹ کافیصلہ کرے گا؟ آج کا شو ان میں سے کچھ کہانیوں کے نام۔۔

XS
SM
MD
LG