رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

'تھینکس گیونگ' کا تہوار کیا ہے؟


امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو تھینکس گیو نگ ڈے یعنی یوم تشکر منایا جاتا ہے۔ امریکی یہ دن اپنے خاندان اور عزیر و اقارب کے ساتھ گزارتے ہیں اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر بجا لاتے ہوئے مل کر کھانا کھاتے ہیں۔ تھینکس گیونگ ڈے کی تاریخ پر ایک نظر ڈالیے اس وڈیو میں ۔۔

XS
SM
MD
LG