رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بلوچستان: پولیو کا صرف ایک کیس، لیکن خطرہ زیادہ


پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں رواں سا ل پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری افراد کی تعداد میں کمی آئی ہے۔صوبے میں سال 2016کے اختتام تک پولیو کا ایک کیس سامنے آیا ہے جبکہ عالمی سطح پر پولیو وائرس پر نظر رکھنے والی خصوصی ٹیکنکل ایڈوائزری گروپ نے بلوچستان کے تین اضلاع میں پولیو وائرس کے موجودگی ظاہر کی ہے۔

XS
SM
MD
LG