رسائی کے لنکس

2016 میں 48 صحافی قتل کیے گئے


2016 میں 48 صحافی قتل کیے گئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:43 0:00

2016 میں دنیا بھر میں 48 صحافی ہلاک ہوئے۔ دہشت گردی اور خانہ جنگی کا شکار ملک شام صحافیوں کے لیے خطرناک تریں ملک رہا جہاں 14 صحافی قتل کیے گئے۔ پاکستان میں دو صحافی آٹھ اگست کو کوئٹہ کے سول اسپتال میں ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک ہوئے۔

XS
SM
MD
LG