No media source currently available
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تین شادیوں سے پانچ بچے ہیں۔ پہلی شادی سے تین بچے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر، ایرک اور بیٹی ایوانکا ۔ دوسری شادی سے بیٹی ٹفنی جبکہ تیسری اور موجودہ بیوی ملانیا ٹرمپ سے ان کا ایک بیٹا بیرن ہے۔