No media source currently available
امریکہ میں تقریبِ حلف برداری اور اس سے منسلک تقریبات میں خاتونِ اول ملانیا ٹرمپ کے پہناوے پر بہت بات چیت ہو رہی ہے۔ اس سلائڈ شو میں ماضی کی خواتینِ اول کی چند متخب تصاویر دیکھیے۔