No media source currently available
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی سب سے پہلے معیشت پر ایکشن دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ تقریب حلف برداری کے لیئے آنے والے اکثر افراد نوکریوں میں اضافہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مریکہ میں شرح بےروزگاری 4.7 فیصد ہے۔