رسائی کے لنکس

افغان جنگ کا حل سیاسی یا فوجی؟


افغان جنگ کا حل سیاسی یا فوجی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

افغانستان میں امریکی جنگ اب سولہویں برس میں داخل ہونے کو ہے اور ساڑ ھے آٹھ ہزار امریکی فوجی اب بھی وہاں موجود ہیں۔ واشنگٹن میں کچھ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کی غیر واضع پالیسی کے باعث افغانستان میں علاقائی طاقتوں کی دلچسپی کی وجہ سے اس مسلے کے حل کی امید بڑھ گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG