رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
مانچیسڑ میں خودکش دھماکا، 22 افراد ہلاک
مئی 23, 2017
برطانیہ کی پولیس نے کہا ہے پیر کی شب مانچیسٹر کے سٹی سینیٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کے کنسرٹ کے دوران خودکش بم دھماکے میں 22 افراد ہلاک اور کم از کم 59 زخمی ہوئے ہیں۔
1
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
2
برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے سٹی سینٹر میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کے کنسرٹ کے دوران مبینہ خودکش دھماکا ہوا۔
3
اس دھماکے میں اب تک 22 افراد ہلاک اور کم از کم 59 زخمی ہوئے ہیں۔
4
مانچیسٹر پولیس نے کہا ہے کہ ایک تنہا حملہ آور، جس نے بارودی مواد اٹھا رکھا وہ بھی اس حملے میں ہلاک ہو گیا۔
مزید لوڈ کریں
مانچیسڑ میں خودکش دھماکا، 22 افراد ہلاک
Back to top
XS
SM
MD
LG