رسائی کے لنکس

عافیہ صدیقی کی سزا پرمختلف آراء

  • نفیسہ ہودبھائے

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو دی جانے والی سزا کے بارے میں مختلف لوگوں کی مختلف آرا ء ہیں۔

جمعے کو وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں اسلام آباد میں ‘ڈفنس آف مِسنگ پرسنز ’کی سربراہ آمنہ مسو د جنجوعہ کے بقول عافیہ کے خلاف جھوٹی کہانی بنائی گئی ہے۔

دوسری طرف، معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل طلعت مسعود کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عافیہ کے حق میں احتجاج یکطرفہ ہے۔اُنھوں نے کہا کہ امریکہ کا عدالتی نظام دنیا کے بہترین سسٹمز میں سے ہے، اور اُن کے بقول، اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ عافیہ کے القاعدہ سے تعلقات تھے۔ لیکن انکا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی کو دی جانے والی سزا بہت زیادہ ہے۔

رپورٹ سیئے:

XS
SM
MD
LG