شہر کراچی میں تیزاب حملوں کا شکار دو خواتین اپنے اوپر ہونے والے اس ظلم اور تیزاب سے جھلسے ہوئے وجود کےساتھ کیسے زندگی گزار رہی ہیں۔ رقیہ بی بی اور راحیلہ نے وی او اے کی نمائندہ شائستہ جلیل سے گفتگو کی ہے۔ پاکستان میں درجنوں خواتین تیزاب حملوں کا شکار ہو چکی ہیں۔ وڈیو دیکھئے