رسائی کے لنکس

افغانستان: ائیر لائن کے واقعے کے بعد گرفتاری


افغانستان: ائیر لائن کے واقعے کے بعد گرفتاری

افغانستان: ائیر لائن کے واقعے کے بعد گرفتاری

افغانستان کی وزارت ِخارجہ نے کہا ہےکہ اس چاقو بردارشخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس نے ہوائی جہاز کی اونچی پرواز شروع ہونے کے بعد ایک کھڑکی کو دھکا دے کر کھولنے کی کوشش کی تھی۔


وزارت کے ایک ترجمان نے کہا کہ یہ واقعہ اتوار کے روز آریانا افغان ائیر لائن کی پرواز میں پیش آیا جو کابل سے مشہد جا رہی تھی۔


انہوں نے کہا کہ سکیورٹی والوں نے اس آدمی کو قابو میں کر لیا اور جیسے ہی جہاز قندھار میں اترا، اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی عہدیدار پوچھ گچھ کر رہے ہیں تاکہ اس واردات کے محرکات معلوم کر سکیں۔

XS
SM
MD
LG