رسائی کے لنکس

افغانستان: بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک


افغانستان: بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک
افغانستان: بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک

افغانستان میں عہدے داروں کا کہناہے کہ ملک کے مغربی حصے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہل کار بھی شامل ہے۔

حکام کا کہناہے کہ یہ بم دھماکہ پیر کی صبح ہرات میں ہوا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ ایک قصاب کی دکان کے باہر چھپائے گئے ایک بم میں ہوا، جہاں سے افغان فوج کے لیے گوشت فراہم کیا جاتا تھا۔

XS
SM
MD
LG