رسائی کے لنکس

افغانستان: بم دھماکے میں 12 شہری ہلاک


افغانستان: بم دھماکے میں 12 شہری ہلاک

افغانستان: بم دھماکے میں 12 شہری ہلاک

مشرقی افغانستان میں سڑک میں نصب بم پھٹنے سے 12 شہری ہلاک ہو گئے۔

عہدے داروں نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اتوار کو صوبہ پکتیکا میں پیش آیا اور ہلاک ہونے والوں میں پانچ بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔

افغان حکام کے مطابق بم دھماکے کا نشانہ بننے والے افراد پاکستان سے افغانستان آ رہے تھے۔

دریں اثنا نیٹو نے کہا ہے کہ جنوبی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گیا۔

XS
SM
MD
LG