رسائی کے لنکس

افغانستان بم دھماکے میں نیٹو فوجی ہلاک


افغانستان بم دھماکے میں نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان بم دھماکے میں نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں سٹرک میں نصب بم پھٹنے سے نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ دھماکا ملک کے جنوبی صوبے میں جمعرات کو ہوا۔ بیان میں ہلاک ہونے والے فوجی کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

افغانستان میں رواں ماہ کے دوران دو غیر ملکی فوجی عسکریت پسندوں کے حملے میں مارے جا چکے ہیں۔ جب کہ اس سال اب تک ایسے ہی حملوں میں نیٹو کے 114 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG