رسائی کے لنکس

افغان طالبان نے 4 مغوی ترک باشندوں کو رہا کر دیا


افغان طالبان نے 4 مغوی ترک باشندوں کو رہا کر دیا

افغان طالبان نے 4 مغوی ترک باشندوں کو رہا کر دیا

افغان حکام نے کہا ہے کہ طالبان نے مشرقی صوبہ پکتیا سے دسمبر میں اغوا کیے گئے چار ترک باشندوں کو رہا کر دیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ ترک باشندوں کو صوبہ غزنی میں انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے حوالے کیا گیا۔

طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان افراد کو عید الفطر کے موقع پر رہا کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG