رسائی کے لنکس

افغان امن عمل، مذاکرات اگلے ہفتے متوقع


افغان امن عمل، مذاکرات اگلے ہفتے متوقع
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

خبروں کے مطابق، افغانستان میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کی غرض سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے میں متوقع ہے۔ تاہم، معروف برطانوی صحافی کرسٹینا لیمب کا کہنا ہے کہ ’’ایسے میں جب لڑائی میں طالبان کا پلڑا بھاری ہے، وہ مذاکرات پر کیونکر آمادہ ہوں گے‘‘

XS
SM
MD
LG