رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

مرد کی زندگی گزارنے والی حاکمینہ


افغانستان کے صوبہ خوست میں سے تعلق رکھنے والی پچپن سالہ حاکمنیہ مردوں کی طرح کپڑے پہنتی ہیں اور مردوں میں اٹھتی بیٹھتی ہیں ۔اپنے والد کے کہنے پر انہوں نے بچپن سے ایسا کیا ۔افغانستان کے قدامت پسند معاشرے میں ان کا یہ بلند حوصلہ أفغان خواتین کے لئے ایک مثال ہے ۔

XS
SM
MD
LG