رسائی کے لنکس

افغانستان کے شمال میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک خودکش بم دھماکے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔

بدھ کو یہ واقعہ صوبہ فریاب کے مرکزی شہر مائمانہ کے ایک پارک کے نزدیک پیش آیا۔

حکام کے مطابق مرنے والوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

دریں اثناء نیٹو افواج بدھ کو کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں ایک بم حملے میں اس کے دو اہلکار ہوگئے ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔

XS
SM
MD
LG