رسائی کے لنکس

افغانستان:بم دھماکے میں تین ہلاک


افغانستان:بم دھماکے میں تین ہلاک
افغانستان:بم دھماکے میں تین ہلاک

افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں ہفتے کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ دارالحکومت کابل کے مشرق میں واقع صوبے لغمان میں سائیکل کے ساتھ نصب ایک بم پھٹنے سے پیش آیا۔

مرنے والوں میں ایک بچہ اور ایک عورت بھی شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG