رسائی کے لنکس

افغانستان میں برطانوی فوجی ہلاک


افغانستان میں برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان میں برطانوی فوجی ہلاک

برطانیہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ افغانستان میں تعینات اس کا ایک فوجی بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

برطانوی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو ہلاک ہونے والا فوجی جنوبی صوبے ہلمند میں بارودی مواد کو ناکارہ بنا رہا تھا کہ اس میں دھماکا ہو گیا۔

2001ء میں امریکہ کی زیر قیادت افغانستان میں شروع کی گئی جنگ میں اب تک کم از کم تین سو برطانوی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ رواں سال اتحادی افواج کے لیے مہلک ترین ثابت ہو رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG