رسائی کے لنکس

افغانستان میں 5.9 شدت کازلزلہ


افغانستان میں 5.9 شدت کازلزلہ

افغانستان میں 5.9 شدت کازلزلہ

افغانستان سے ملنے والی خبروں کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

امریکہ کے جیالوجیکل سروے میں کہا گیا ہے کہ اتوار کی صبح آنے والے اس زلزلے کا مرکز پاکستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب واقع کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔

اس پہاڑی علاقے میں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG