رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

افغانستان کی خاتون کنگ فو کوچ


سیما عظیمی افغان خواتین کو چینی مارشل آرٹ کنگ فو سکھا رہی ہیں۔ حالانکہ انہیں اس پر تنقید کا سامنہ ہے لیکن وہ اس بارے مین پعزم ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG