رسائی کے لنکس

ٹی 20 میچ: افغانستان کا پاکستان کو 138 رنز کا ہدف


افغانستان اب تک اکیس ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکا ہے جس میں سے اس نے گیارہ میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اتوار کو شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے بیچ جاری میچ میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لئے ایک سو اڑتیس انز کا حدف دے دیا۔
افغانستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پہ ایک سو سینتیس رنز بنائے۔
میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ افغانستان کی ٹیم کو ہرگز آسان حریف نہیں سمجھتے کیونکہ اس مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں اس ٹیم نے حالیہ برسوں میں خاصی اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
افغانستان اب تک اکیس ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکا ہے جس میں سے اس نے گیارہ میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
XS
SM
MD
LG