رسائی کے لنکس

افغانستان: خودکش دھماکے میں ایک بچہ ہلاک


افغانستان: خودکش دھماکے میں ایک بچہ ہلاک

افغانستان: خودکش دھماکے میں ایک بچہ ہلاک

شمالی افغانستان میں پیر کی صبح ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے میں ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔

حکام کے مطابق صوبہ فریاب کے علاقے میمانہ میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صوبائی انٹیلی جنس کے سربراہ سید احمد سادات اپنے دفتر جارہے تھے کہ خودکش بمبار نے ان پر حملہ کیا۔

حکام نے کہا ہے کہ حملے میں سادات اور چار دیگر افراد زخمی ہوئے۔

XS
SM
MD
LG