رسائی کے لنکس

جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع ناد علی میں حکام نے بتایا کہ جمعہ کو پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد عام شہری تھے اور مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

افغانستان میں سڑک میں نصب بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع ناد علی میں حکام نے بتایا کہ جمعہ کو پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد عام شہری تھے اور مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

افغانستان میں طالبان مقامی اور بین الاقوامی سکیورٹی فورسز کو سڑک میں نصب بم کے ذریعے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں لیکن اکثر اس کی زد میں عام شہری بھی آ جاتے ہیں۔
XS
SM
MD
LG