رسائی کے لنکس

افغانستان: بم دھماکے میں ایک غیر ملکی فوجی ہلاک


افغانستان: بم دھماکے میں ایک غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان: بم دھماکے میں ایک غیر ملکی فوجی ہلاک

نیٹو نے کہا کہ ان کا ایک اہل کار اتوار کے روز جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم حملے میں ہلاک ہوگیا ۔

ہلاک ہونے والے فوجی کی قومیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

ہفتے کے روز ہالینڈ کی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ صوبے ارزگان میں سڑک کنارے ایک بم پھٹنے سے ایک ڈچ فوجی زخمی ہوگیا تھا۔

فوری طورپر یہ واضح نہیں ہوا کہ آیا ہلاک ہونے والا فوجی وہی ہے جو ہفتے کے روز زخمی ہوا تھا۔

ہفتے کے بم دھماکے میں دو ڈچ فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

XS
SM
MD
LG