رسائی کے لنکس

افغانستان: سڑک میں نصب بم پھٹنے سے چار بچے ہلاک


افغانستان: سڑک میں نصب بم پھٹنے سے چار بچے ہلاک

افغانستان: سڑک میں نصب بم پھٹنے سے چار بچے ہلاک

حکام نے بتایاہے کہ مشرقی افغانستان میں سڑک میں نصب بم پھٹنے سے کم ازکم چار بچے ہلاک ہوگئے۔

صوبہ ننگرہار کے ایک ترجمان کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والے اس واقعے میں دیگر چھ بچے زخمی بھی ہوئے۔

عسکریت پسند افغان سکیورٹی فورسز اور بین الاقوامی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے اکثر سڑک میں بم نصب کرتے رہتے ہیں۔ یہ بم عموماً اس وقت پھٹتا ہے جب کوئی اس پر قدم رکھے یا اس پر سے گاڑی گزرے۔

XS
SM
MD
LG